واقعہ معراج مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم)قرآن و حدیث...
hakimkhalid.blogsome.com — معراج رسول کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) تسخیر کائنات کی جانب ایک بلیغ اشارہ ہے۔ علامہ اقبال کا یہ شعر واقعہ کی پوری عکاسی کرتا ہے۔ سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی(ص) سے مجھے کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں تاریخ عالم میں واقعہ معراج النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) انتہائی خصوصیت کا حامل ہے...