بیوقوف
mypakistan.com — جیو کے مطابق سینیٹر میر محبت خان مری اسلام آباد میں سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے مگر چہ جائیکہ وہ آرام سے اپنا چلان کراکر جرمانہ ادا کرتے انہوں نے ٹریفک پولیس کیساتھ الجھنا شروع کر دیا۔ یہ بحث لمبی ہو گئی اور سینیٹر پولیس سٹیشن پہنچ گئے۔ پاکستان میں چونکہ [...]