ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس سے قائداعظم کی تصاویر...
hakimkhalid.blogsome.com — ایوانِ صدر اور وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی تقریبات میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔ تین روز قبل صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں ٹونٹی 20ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے صدر [...]