٭موسمی امراض سے بچاؤکیلئے برسات میں خصوصی احتیاط برتیں...
hakimkhalid.blogsome.com — ٭…رہائشی کمروں میں گوگل اور حرمل کی دھونی دیں ٭…پانی ابال کر پیئں ٭…لیموں پانی کا بکثرت استعمال کریں ٭…سرکہ موسم برسات کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے لاہور۔۔۔اگر موثراحتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو موسم برسات بیشتر امراض کا باعث بنتا ہے...