ست اسپغول اور گڑ کا شربت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hakimkhalid.blogsome.com — ڈاکٹر ظہور احمد اعوان کا کالم کہا جاتا ہے کہ اسپغول کا ست (چھلکا ) پیٹ کے امراض کا سب سے بہترین علاج ہے بلکہ اس سے بہتر علاج دریافت ہی نہیں ہوا، مجھے محسوس ہوا کہ معدے میں تکلیف ہے ، شہر کے بڑے سے بڑے ڈاکٹر کے پاس گیا اس نے نسخے [...]