Google Transliterate
mshuaibkhan.blogspot.com — مزا آ گیا. قسم سے. گوگل کا نیا سوفٹ ویئر جس سے آپ اردو آرام سے لکھ سکتے ہیں. گوگل ٹرانسلیٹرت سے اب آپ کو اردو لکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی.یوں تو اردو لکھنے کے لیے کافی سارے سوفٹ ویئر لکھے جا چکے ہیں مگر جنتا آسان گوگل ٹرانسلیٹرت ہے شاید ہی کوئی اور [...]