نہ یوم محبت اپنا ہے نہ عید ہماری عید ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hakimkhalid.blogsome.com — ویلنٹائن ڈے ہماری عید نہیں یہ عید منانا کیسا ہے یہ یوم محبت کس کا ہے اپنا ہے یا غیروں کا؟ گر اپنا ہے تو ہر مسجد سے کیوں اس کی صدائیں آتی نہیں؟ کیوں دین کے مصدر و ماخذ کے سب پنے اس سے خالی ہیں؟ کیوں مائیں اپنے بچوں کو کبھی [...]