شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات
pakiez.com — جنرل پرویز مشرف کی طرف سے میاں نواز شریف کو دی گئی ١٤ سال قید با مشقت کی سزا معاف کرنے کیلئے صدر سے اپیل چیف ایگزیکٹوسیکرٹریٹ ، اسلام آباد عنوان: معافی کی منظوری اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی دفعہ ٤٥ کے تحت صدر کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ : (الف ) سندھ [...]