پاکستانی طالبعلم نے چوتھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
pakiez.com — ڈیرہ کے جواں سالہ پاکستانی بابر اقبال نے کمپیوٹر کی فیلڈ میں دبئی میں ہونیوالے امتحان میں چوتھا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بارہ سالہ بابر اقبال جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے پہلے ہی مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل' سرٹیفائیڈ انٹرنیٹ ویب' سرٹیفائیڈ وائرلیس...