گستاخانہ خاکوں کی بارباراشاعت نفسیاتی حربہ ہے:قاضی...
hakimkhalid.blogsome.com — امت مسلمہ بھرپور ردعمل ظاہر کرے:ینگ مسلمز انٹرنیشنل پاکستان لاہور : مرکزی سیکرٹری جنرل ینگ مسلمز انٹرنیشنل قاضی ایم اے خالد نے کہا ہے کہ نبی اکرم ۖ کی حرمت کا تحفظ ہرمسلمان کے ایمان کالازمی جز ہے۔گستاخانہ خاکوں کی باباراشاعت نفسیاتی حربہ ہے ۔امت مسلمہ سمیت تمام مذہبی'سماجی...