زندگی شاید اسی کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوریاں، مجبوریاں،...
hakimkhalid.blogsome.com — ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں تہمتیں، بدنامیاں، رسوائیاں زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں، مجبوریاں، تنہائیاں کیا زمانے میں یوں ہی کٹتی ہے رات کروٹیں، بے تابیاں، انگڑائیاں کیا یہی ہوتی ہے شام انتظار آہٹیں، گھبراہٹیں، پرچھائیاں ایک رند مست کی ٹھوکر میں ہیں شاہیاں، سلطانیاں، دارائیاں...