لبوں ميں آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی ميں
hakimkhalid.blogsome.com — لبوں ميں آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی ميں غزل کہنا بھی اب تو ہو گيا دشوار سردی ميں محلے بھر کے بچوں نے دھکيلا صبح دم اس کو مگر ہوتی نہيں اسٹارٹ اپنی کار سردی ميں مئی اور جون کی گرمی ميں جو دلبر کو لکھا تھا اسی خط کا [...]