کلونجی کینسراورلیوکیمیاکے علاج میں انتہائی موثر ہے:کونسل...
hakimkhalid.blogsome.com — لاہور: طب نبویؐ اوریونانی (ہربل )سسٹم آف میڈیسن میںصدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میںہزاروںمطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہؐکا فرمان ہے کہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے یہ بات جدید تحقیقات نے بھی ثابت کردی...