ذیابیطس کا مرض پوری دنیا میں صحت کا اہم ترین مسئلہ...
hakimkhalid.blogsome.com — HEALTH LINE INTERNATIONAL ذیابیطس کا مرض پوری دنیا میں صحت کا اہم ترین مسئلہ ہے:ڈاکٹرچیمہ شوگر کے مریض سگریٹ نوشی سے اجتناب برتیں: قاضی خالد اس مرض سے بچنے کیلئے سادہ غذا کا استعمال' باقاعدگی سے سیر اور نمازکی پابندی کی جائے لاہور 09دسمبر: ذیابیطس کا مرض پوری...