لاہور میں جمعیت کی"شہیدحجاب "ریلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hakimkhalid.blogsome.com — لاہور:اسلامی جمعیت طلبہ نے جرمنی میں حجاب کے تنازع پر جرمن دہشت گرد ایلکس ڈبلیو کے ہاتھوں مصری خاتون مروا الشربینی کے قتل کے خلاف ”شہید حجاب“ ریلی نکالی جس میں مصری خاتون کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور مروا الشربینی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے...