مروہ الشربینی کی شہادت نے ثابت کر دیا کہ دہشت گردی...
hakimkhalid.blogsome.com — شہیدہ حجاب مروہ الشربینی کے بھائی طارق الشربینی نے کہا ہے کہ مروہ الشربینی کی شہادت نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ حقیقی ٹریرایزم کا مرکز مغربی دنیا ہے۔ لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق مروہ الشربینی جو "شہیدہ حجاب" کے لقب سے معروف ہو گئی ہیں کی نماز جنازہ میں شریک انکے بھائی طارق...