*دل بے خبر ذرا حوصلہ*
hakimkhalid.blogsome.com — آج کے پیارے دن جو کہ آزادی'محبت'غلامی اور نفرت'غمی اور خوشی کے ملے جلے جذبات پر مشتمل ہے کے اظہار کےلیے اپنے پاس جو الفاظ ہیں وہ کچھ بے ترتیب ہو رہے ہیں۔لہذا اس سلسلے میں محترم امجد اسلام امجد کا سہارا لے رہا ہوں ان کی شاعری کا شکریہ کہ جو میں اب [...]