میرا پاکستان
جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع
mypakistan.com — جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع اتنا بڑا قومی ایشو تھا کہ وزیراعظم کو ٹی وی پر قوم سے خطاب کرنا پڑا۔ بڑے بڑے دہشت گرد حملے ہوئے، لوڈشینڈنگ عذاب بنی ہوئی ہے، خودکشیاں ہو رہی ہیں، بھارت کو پاکستان کے راستے تجارت کی اجازت دے دی گئی، اسمبلی ارکان کی ڈگریاں جعلی نکلیں [...]
جعلی ڈگریاں اور حکمران
mypakistan.com — وزیرتعلیم سردار آصف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ چہ جائیکہ وزیر موصوف اپنے ماتحت کام کرنے والے ادارے کو داد تحسین پیش کرتے انہوں نے سارے عمل کو ہی گناہ کبیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔ جبکہ ایچ ای سی کے ترجمان کا کہنا ہے [...]
کہیں تو گڑبڑ ہے
mypakistan.com — پاکستان اپنا دوسرا ٹیسٹ ہینڈنگلے میں کھیل رہا ہے۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 88 رنز پر آؤٹ کر کے کمال کر دیا۔ اس کے بعد ہمارے اوپنرز نے اپنی اننگز کی بنیاد اچھی رکھی مگر بعد میں آنے والے اکثر پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹونٹی ٹونٹی کی طرز پر اننگ کھیلتے ہوئے اپنی [...]
شاہد آفریدی اخروٹ
mypakistan.com — اخروٹ ایک خشک میوہ ہے جسے اگر توڑیں تو اس کے اندر سے دماغ کے ڈیزائن جیسا میوہ نکلتا ہے۔ شاہد یہی وجہ ہے کہ پٹھان اگر کوئی بیوقوفی کرے تو اسے اخروٹ کہتےہیں۔ لیکن ہم اس بیوقوفی کو جذپاتی پن کہتےہیں کیونکہ کچھ پٹھان انتہائی غصیلے ہوتے ہیں اور وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو [...]
ہم اب بھی جیت سکتے ہیں
mypakistan.com — ہماری کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو پچھلی دفعہ 1995 میں ہرایا تھا اور آسٹریلین کسی ایک ٹيم کیخلاف مسلسل کامبابیوں کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کی مشہور کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں جاری پہلا ٹیسٹ اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ آسٹریلیا کی ٹيم اپنی دوسری میں 8 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے...