دنیا بھر میں آج عالمی یوم گردہ منایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hakimkhalid.blogsome.com — گرمیوں میں کم پانی پینے سے گردے میں پتھری ہوسکتی ہے:طبی ماہرین لاہور(ہیلتھ لائن) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر ممتاز احمد اور یونانی میڈیکل آفیسر قاضی ایم اے خالد نے کہا ہے کہ موسم گرما میں گردے میں پتھری کے مریض...